چناب نگر:رشتہ کے تنازعہ پر شادی شدہ خاتون قتل

چناب نگر:رشتہ کے تنازعہ  پر شادی شدہ خاتون قتل

چناب نگر(نامہ نگار)رشتہ کے تنازعہ پر شادی شدہ خاتون قتل، پولیس کے مطابق سگے بھائی نے بھانجے کے ساتھ ملکر بہن کو فائرنگ کر کے قتل کر دیا۔

واقعہ تھانہ چناب نگر کے علاقہ ہمبوانہ میں پیش آیا ۔ پولیس افسر، تھانہ چناب نگر پولیس نے موقع پر پہنچ کر حسب ضابطہ کارروائی کرکے مقدمہ درج کر لیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں