جعلی چیک دینے پرمقدمہ
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)تھانہ ریلبازار کے علاقے میں زوہیب نامی شہری کو ملزم سرفراز نے کاروباری لین دین پربھاری مالیت کا بوگس چیک دیدیاجو مقررہ وقت پر ڈس آنر ہو گیا۔ مقدمہ درج ، تفتیش شروع کر دی گئی۔
تھانہ ریلبازار کے علاقے میں زوہیب نامی شہری کو ملزم سرفراز نے کاروباری لین دین پربھاری مالیت کا بوگس چیک دیدیاجو مقررہ وقت پر ڈس آنر ہو گیا۔ مقدمہ درج ، تفتیش شروع کر دی گئی ۔