پولیس نے دومنچلوں کو قابو کرلیا

پولیس نے دومنچلوں کو قابو کرلیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)تھانہ مدینہ ٹاؤن کے علاقے کینال روڈ پر پولیس نے کارروائی کرکے دو ون ویلرز کو قابو کر لیاجو موٹر سائیکل پر خطرناک کرتب دکھانے پر حادثے کاسبب بن سکتے تھے ۔ مقدمات درج کر لئے گئے۔

تھانہ مدینہ ٹاؤن کے علاقے کینال روڈ پر پولیس نے کارروائی کرکے دو ون ویلرز کو قابو کر لیاجو موٹر سائیکل پر خطرناک کرتب دکھانے پر حادثے کاسبب بن سکتے تھے ۔ مقدمات درج کر لئے گئے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں