قتل پر دو مجرموں کو عمر قید اور آ ٹھ لا کھ جرما نے کی سزا

 قتل پر دو مجرموں کو عمر قید اور آ ٹھ لا کھ جرما نے کی سزا

عدالت نے معمولی تلخ کلامی پر اخلا ق کے قتل پر علی عرف منا اور افضل کو سزاسنادی

 گوجرہ (نما ئندہ دُنیا)ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج گوجرہ شفاقت علی نے قتل کے مقدمہ فیصلہ سناتے ہوئے دو مجرموں کو عمر قید اور آ ٹھ لا کھ روپے جرما نہ کی سزا سنا دی ۔ استغاثہ کے مطابق دو سا ل قبل محلہ شریف پورہ گوجرہ کے اخلا ق کو معمولی تلخ کلا می پر محلہ شریف پورہ گوجرہ کے علی عرف منا اور چک نمبر 366 ج ب کے افضل وغیرہ چار افراد نے خنجرو ں کے وا ر کرکے قتل کر دیا تھا تھا نہ سٹی گوجرہ نے مقتول کے بھا ئی شہباز کے مدعیت میں مقدمہ درج کرکے ملزموں کو گرفتار کرکے چالا ن ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج گوجرہ کی عدالت میں پیش کیا جس پر فا ضل جج نے جرم ثا بت ہونے پر علی عرف منا اور افضل کو عمر قید اور آ ٹھ لا کھ روپے جرما نہ کی سزا سنا دی مدعی مقدمہ کی طرف سے معروف قا نو ن دا ن وقاص خا ں مہوٹہ نے پیروی کی ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں