شادی شدہ خاتو ن سمیت دو افراد اغوا

 شادی شدہ خاتو ن سمیت دو افراد اغوا

گوجرہ (نما ئندہ دُنیا)ملزموں نے شادی شدہ خاتون سمیت دو افراد کو اغوا کرلیا۔ چک نمبر 367 ج ب جلیا نوا لہ کے اقبال کی بیوی مریم اقبا ل کو گھر سے نامعلوم افراد لے گئے۔۔۔

 جبکہ چک نمبر 334 ج ب کے رمضان کا 34 سا لہ بیٹا عرفا ن گاؤ ں میں موجود تھا کہ نامعلوم افراد اسکو اغوا کرکے فرار ہو گئے تھا نہ صدر و نوا ں لاہور نے مغویا ن اور ملزموں کی تلا ش شروع کردی ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں