بغیر نمبر پلیٹ گاڑی چلانے والا گرفتار

بغیر نمبر پلیٹ گاڑی چلانے والا گرفتار

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)تھانہ منصور آباد کے علاقے رضا گارڈن کے قریب پولیس نے بغیر نمبر پلیٹ گاڑی لے کر گھومنے والے شہری کو گرفتار کرلیا۔

تھانہ منصور آباد کے علاقے رضا گارڈن کے قریب پولیس نے  بغیر نمبر پلیٹ گاڑی لے کر گھومنے والے شہری کو گرفتار کر لیا۔ جو قانون کی خلاف ورزی کر رہا تھا۔ مقدمہ درج کر لیا گیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں