بوگس چیک پر مقدمہ درج

 بوگس چیک پر مقدمہ درج

فیصل آباد (سٹی رپورٹر)تھانہ غلام محمد آباد کے علاقے میں اسحاق نامی شہری کو ملزم عابد نے کاروباری لین دین کے دوران لاکھوں کا بوگس چیک تھمادیا جو مقررہ وقت پر ڈس آنر ہو گیا۔ پولیس نے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرلیا ۔

تھانہ غلام محمد آباد کے علاقے میں اسحاق نامی شہری کو ملزم عابد نے کاروباری لین دین کے دوران لاکھوں کا بوگس چیک تھمادیا جو مقررہ وقت پر ڈس آنر ہو گیا۔ پولیس نے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرلیا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں