قریبی تعلقات میں امانت خوردبرد، مقدمہ درج
فیصل آباد (سٹی رپورٹر) قریبی تعلقات میں امانت کے طور پر حاصل کی گئی رقم خوردبرد کر دی گئی۔
تھانہ ٹاؤن میں اعجاز نامی شہری نے پولیس کو بتایا کہ ملزم نے مبینہ طور پر بھاری مالیت کی رقم امانت کے طور پر دی، لیکن مقررہ وقت پر واپس کرنے کی بجائے اسے خوردبرد کر لیا۔ پولیس نے واقعہ کا مقدمہ درج کر کے تحقیقات شروع کر دی ہیں۔