بغیر لائسنس اسلحہ برآمد ملزم گرفتار، مقدمہ درج

 بغیر لائسنس اسلحہ برآمد  ملزم گرفتار، مقدمہ درج

فیصل آباد (سٹی رپورٹر) پولیس نے کارروائی کے دوران بغیر لائسنس اسلحہ رکھنے والے ملزم کو گرفتار کر لیا۔

تھانہ گلبرگ کے علاقے 279 رب کے قریب ناکہ بندی کے دوران پولیس نے رفیق نامی شہری کو روک کر چیک کیا، جس کے قبضے سے بغیر لائسنس اسلحہ برآمد ہونے پر اسے حراست میں لے لیا گیا۔ پولیس نے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر کے قانونی کارروائی شروع کر دی ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں