ون ویلنگ کا شوقین زیر حراست

ون ویلنگ کا شوقین زیر حراست

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)تھانہ مدینہ ٹاؤن کے علاقے میں پولیس نے ون ویلنگ کے شوقین موٹر سائیکل سوار کو گرفتار کر لیا،ملزم ٹریفک کی روانی میں رکاوٹ بن رہا تھا۔ مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔

تھانہ مدینہ ٹاؤن کے علاقے میں پولیس نے ون ویلنگ کے شوقین موٹر سائیکل سوار کو گرفتار کر لیا،ملزم ٹریفک کی روانی میں رکاوٹ بن رہا تھا۔ مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں