بوگس چیک دینے پر مقدمہ درج
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)تھانہ مرید والا کے علاقے میں رضوان نامی شہری کو ملزم اللہ دتہ نے کاروباری لین دین کے دوران لاکھوں روپے مالیت کا بوگس چیک دے دیا،پولیس نے مقدمہ درج کر لیا ہے۔
تھانہ مرید والا کے علاقے میں رضوان نامی شہری کو ملزم اللہ دتہ نے کاروباری لین دین کے دوران لاکھوں روپے مالیت کا بوگس چیک دے دیا،پولیس نے مقدمہ درج کر لیا ہے۔