3پتنگ باز رنگے ہاتھوں پکڑے گئے

3پتنگ باز رنگے ہاتھوں پکڑے گئے

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)تھانہ صدر کے علاقے میں پولیس نے مختلف کارروائیوں کے دوران 3 پتنگ بازوں کو پکڑ لیا اور ان کے قبضے سے پتنگیں، کیمیکل ڈور برآمد کر کے مقدمات درج کرلئے ہیں۔

تھانہ صدر کے علاقے میں پولیس نے مختلف کارروائیوں کے دوران 3 پتنگ بازوں کو پکڑ لیا اور ان کے قبضے سے پتنگیں، کیمیکل ڈور برآمد کر کے مقدمات درج کرلئے ہیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں