ٹرک پر اوور لوڈنگ ،ڈرائیور گرفتار

ٹرک پر اوور لوڈنگ ،ڈرائیور گرفتار

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)پولیس نے ٹرک پر اوور لوڈنگ کرنے والے ڈرائیور کو گرفتار کر لیا۔

تفصیلات کے مطابق تھانہ ملت ٹاؤن کے علاقے میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ٹرک پر اوورلوڈنگ کرنے والے ڈرائیور کو گرفتار کرلیا جو دیگر ٹریفک کی روانی میں رکاوٹ کا سبب بن رہا تھا۔ ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرلیاگیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں