بغیر لائسنس اسلحہ برآمد ہونے پر ملزم کو حوالات پہنچادیا گیا

بغیر لائسنس اسلحہ برآمد ہونے  پر ملزم کو حوالات پہنچادیا گیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)بغیر لائسنس اسلحہ برآمد ہونے پر ملزم کو حوالات پہنچادیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق تھانہ رضا آباد کے علاقے شیر سنگھ والا کے قریب پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ملزم غلام صاحب کو روک کر چیک کیاتواس کے قبضے سے بغیر لائسنس اسلحہ برآمد ہو گیا جس پر ملزم کو گرفتار کر لیا گیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کر کے قانونی کارروائی کا آغاز کردیا ہے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں