شادی شدہ خاتون سے اغواء کے بعد زیادتی

شادی شدہ خاتون سے  اغواء کے بعد زیادتی

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)شادی شدہ خاتون کو مبینہ اغواء کے بعد زیادتی کا نشانہ بنا دیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق تھانہ ٹھیکریوالا کے علاقے چک نمبر 72 ج ب کے رہائشی آصف نے پولیس کو بتایا کہ اس کی اہلیہ کو ملزم نے مبینہ طور پر اغواء کر لیا اور نامعلوم مقام پر لے جا کر مبینہ زیادتی کا نشانہ بنا دیا ۔ پولیس نے مقدمہ درج کرکے ملزم اور مغویہ کی تلاش شروع کر دی ہے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں