غیر اخلاقی حرکات کرنے پر خواتین سمیت 4 افراد کیخلاف مقدمہ درج

غیر اخلاقی حرکات کرنے پر خواتین  سمیت 4 افراد کیخلاف مقدمہ درج

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)غیر اخلاقی حرکات کرنے پر خواتین سمیت 4 افراد کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق تھانہ سٹی جڑانوالہ کے علاقے میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے غیر اخلاقی حرکات کرنے والی خواتین سمیت 4 افراد کو قابو کر لیا جو قانون کی خلاف ورزی کرنے میں مصروف تھے ۔ چاروں کے خلاف مقدمہ درج کرکے قانونی کارروائی شروع کر دی گئی ہے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں