سابقہ رنجش کی بناء پر شہری کو سنگین نتائج کی دھمکیاں
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)سابقہ رنجش کی بناء پر شہری کو سنگین نتائج کی دھمکیاں۔
تفصیلات کے مطابق تھانہ نشاط آباد کے علاقے چک نمبر 100 ج ب میں اسد نامی شہری کو ملزم کی جانب سے سابقہ رنجش کی بناء پر قابو کر لیا گیا اور قتل سمیت دیگر سنگین نتائج کی دھمکیاں دیتے ہوئے ہراساں اور پریشان کیا جانے لگا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا ہے ۔