9 جواری تاش پر جواکھیلتے گرفتار

9 جواری تاش پر جواکھیلتے گرفتار

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)تھانہ سول لائن کے علاقے لاری اڈے سے پولیس نے کارروائی میں تاش گیم پر جواء کھیلنے والے 9 جواریوں کو گرفتار کرلیا۔ تاش، موبائلز، نقدی ودیگر سامان برآمد ، مقدمات درج کر لئے گئے۔

تھانہ سول لائن کے علاقے لاری اڈے سے پولیس نے کارروائی میں تاش گیم پر جواء کھیلنے والے 9 جواریوں کو گرفتار کرلیا۔ تاش، موبائلز، نقدی ودیگر سامان برآمد ، مقدمات درج کر لئے گئے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں