سویٹ ہوم میں شیری رحمان کی بیٹی کیلئے فاتحہ خوانی، دعا
اسلام آباد (سٹاف رپورٹر) سویٹ ہوم میں پیپلز پارٹی کی نائب صدر سینیٹر شیری رحمان کی بیٹی کیلئے فاتحہ خوانی اور دعا کی گئی۔۔
فاتحہ خوانی میں چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی، وفاقی وزرا مصدق ملک، محمد اورنگزیب، عبدالعلیم، چودھری سالک، خورشید شاہ، نیئر بخاری، شاہد خاقان سمیت دیگر اہم شخصیات نے شرکت کی۔ انہوں نے ماروی خورشید ملک کے درجات بلندی کیلئے خصوصی دعا کی گئی۔