امریکا اسرائیل گٹھ جوڑ زیادہ دن قائم نہیں رہ سکے گا ،شاداب رضا

امریکا اسرائیل گٹھ جوڑ زیادہ دن قائم نہیں رہ سکے گا ،شاداب رضا

کراچی(این این آئی)سربراہ پاکستان سنی تحریک شاداب رضا نقشبندی نے کہا ہے کہ امریکا اسرائیل گٹھ جوڑ زیادہ دن قائم نہیں رہ سکے گا،ظالموں ووغاصبوں کا خاتمہ قریب ہے ،امریکا کو عالمی عدالت کا سامنا کرناپڑے گا۔

سربراہ پاکستان سنی تحریک شاداب رضا نقشبندی نے کہا ہے کہ  امریکا اسرائیل گٹھ جوڑ زیادہ دن قائم نہیں رہ سکے گا،ظالموں ووغاصبوں کا خاتمہ قریب ہے ،امریکا کو عالمی عدالت کا سامنا کرناپڑے گا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں