ڈپٹی کمشنر عائشہ رضوان کا مریم نواز ہیلتھ کلینک کا دورہ

ڈپٹی کمشنر عائشہ رضوان کا  مریم نواز ہیلتھ کلینک کا دورہ

چنیوٹ(ڈسٹرکٹ رپورٹر)ڈپٹی کمشنر عائشہ رضوان کا مریم نواز ہیلتھ کلینک چک 14 کا سرپرائز وزٹ، ڈپٹی کمشنر نے طبی و انتظامی امور کا جائزہ لیا۔۔۔

 وہاں موجود مریضوں اور لواحقین سے صحت کی سہولیات، ادویات کی فراہمی بارے دریافت کیا، ڈپٹی کمشنر نے ڈاکٹرز کو دوران ڈیوٹی اوورآل پہننے ، تمام لائٹس آن رکھنے اور صفائی کی صورتحال کو مزید بہتر بنانے کی ہدایت کی کی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں