منشیات فروشوں کیخلاف کریک ڈاؤن ،5 کو گرفتار کر لیا گیا

 منشیات فروشوں کیخلاف کریک  ڈاؤن ،5 کو گرفتار کر لیا گیا

چنیوٹ(ڈسٹرکٹ رپورٹر)وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے ویژن ڈرگ فری پنجاب کے تحت منشیات فروشوں کیخلاف کریک ڈاؤن جاری ہے۔

ایس ایچ او تھانہ سٹی سب انسپکٹر مدثر شہباز نے ٹیم کے ہمراہ کاروائی کرتے ہوئے مختلف علاقوں سے پانچ منشیات فروش ملز موں کو گرفتار کر لیا۔ گرفتار منشیات فروش ملز موں کے قبضہ سے 1220 گرام چرس اور 100 لٹر سے زائد شراب برآمد ہوئی۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں