گرفتار ملزم کے انکشاف پر اسلحہ برآمد

گرفتار ملزم کے انکشاف  پر اسلحہ برآمد

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)گرفتار ملزم کے انکشاف پر اسلحہ برآمد کرلیا گیا۔تھانہ صدر جڑانوالہ کے علاقے میں پولیس نے ڈکیتی کے مقدمے میں گرفتار کئے گئے۔۔۔

 ملزم سے دوران تفتیش انکشاف پر اس کے بتائے ہوئے ایڈریس پر کارروائی کرتے ہوئے اسلحہ برآمد کر لیا۔ جس کے خلاف مقدمہ درج کرکے قانونی کارروائی شروع کر دی گئی ہے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں