چھریوں کے وار کرکے شہری کو شدید زخمی کر دیا

چھریوں کے وار کرکے  شہری کو شدید زخمی کر دیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)چھریوں کے وار کرکے شہری کو لہولہان کر دیا گیا۔تھانہ نشاط آباد کے علاقے میں فیصل نامی شہری نے پولیس کو بتایا کہ۔۔۔

 ملزمان نے مبینہ طور پر اسے قابو کر لیا اور سابقہ رنجش کی بناء پر چھریوں کے وار کر کے لہو لہان کر دیا اور سنگین نتائج کی دھمکیاں دیتے ہوئے موقع سے فرار ہوگئے ۔ پولیس نے مقدمہ درج کر کے ملز موں کی تلاش شروع کر دی ہے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں