بو گس چیک دینے پر مقدمہ درج
فیصل آباد(سٹی رپورٹر) عبدالحمید کو ملزم شفقت نے کاروباری لین دین کے دوران لاکھوں مالیت کا بوگس چیک دے دیا۔ جو مقرر کردہ وقت پر ڈس آنر ہوگیا۔ تاہم پولیس نے مقدمہ درج کرکے تحقیقات شروع کر دی ہیں۔
عبدالحمید کو ملزم شفقت نے کاروباری لین دین کے دوران لاکھوں مالیت کا بوگس چیک دے دیا۔ جو مقرر کردہ وقت پر ڈس آنر ہوگیا۔ تاہم پولیس نے مقدمہ درج کرکے تحقیقات شروع کر دی ہیں۔