ضلع جھنگ میں کاشتکاروں کو لیزر لینڈ لیولرز تقسیم کیلئے قرعہ اندازی

ضلع جھنگ میں کاشتکاروں کو لیزر  لینڈ لیولرز تقسیم کیلئے قرعہ اندازی

جھنگ (ڈسٹرکٹ رپورٹر)ضلع جھنگ میں کاشتکاروں کو جدید زرعی سہولیات کی فراہمی کے سلسلے میں لیزر لینڈ لیولرز کی تقسیم کیلئے شفاف قرعہ اندازی ہوئی ۔

تقریب میں ڈپٹی کمشنر علی اکبر بھنڈر، ڈی پی او ساجد حسین، اے ڈی سی عامر محمود اور سابق ممبر صوبائی اسمبلی سلطان سکندر بھروانہ نے بطور مہمانانِ خصوصی شرکت کی۔ قرعہ اندازی میں ضلع کے 46 خوش نصیب کاشتکاروں کے نام لیزر لینڈ لیولر کیلئے منتخب کیے گئے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں