تاش پر جوا ،2 ملزم پکڑے گئے

 تاش پر جوا ،2 ملزم پکڑے گئے

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)تھانہ جھنگ بازار کے علاقے لکڑ منڈی چوک میں پولیس نے تاش پر جوا کھیلنے والے دو ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ جن کے قبضے سے نقدی، موبائل تاش اور دیگر سامان برآمد کرکے مقدمہ درج کر لیا گیا ۔

تھانہ جھنگ بازار کے علاقے لکڑ منڈی چوک میں پولیس نے تاش پر جوا کھیلنے والے دو ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ جن کے قبضے سے نقدی، موبائل تاش اور دیگر سامان برآمد کرکے مقدمہ درج کر لیا گیا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں