جھوٹی کال کر نے والا پکڑا گیا

 جھوٹی کال کر نے والا پکڑا گیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)تھانہ رضا آباد کے علاقے میں پولیس نے ڈکیتی کی جھوٹی کال کرتے ہوئے پولیس کو گمراہی کا شکار بنانے کی کوشش کرنے والے شہری کو گرفتار کرلیا۔ جس کیخلاف مقدمہ درج کر کے کارروائی شروع کر دی گئی ۔

تھانہ رضا آباد کے علاقے میں پولیس نے ڈکیتی کی جھوٹی کال کرتے ہوئے پولیس کو گمراہی کا شکار بنانے کی کوشش کرنے والے شہری کو گرفتار کرلیا۔ جس کیخلاف مقدمہ درج کر کے کارروائی شروع کر دی گئی ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں