ڈپٹی ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر کمالیہ ڈاکٹر عاصم اعجاز کا کمالیہ سے تبادلہ

ڈپٹی ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر کمالیہ  ڈاکٹر عاصم اعجاز کا کمالیہ سے تبادلہ

کمالیہ(نمائندہ دنیا )ڈویژن بھر میں ڈپٹی ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر کے تبادلے ۔ ڈپٹی ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر کمالیہ ڈاکٹر عاصم اعجاز کا کمالیہ سے تبادلہ۔

 ڈاکٹر بلال طاہر نئے ڈی ڈی ایچ او کمالیہ تعینات ۔ڈپٹی ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر کمالیہ ڈاکٹر عاصم اعجاز کو کمالیہ سے ٹرانسفر کرتے ہوئے گوجرہ میں ڈی ڈی ایچ او تعینات کر دیا گیا ۔ جبکہ ان کی جگہ گوجرہ سے ڈی ڈی ایچ او ڈاکٹر بلال طاہر کو کمالیہ ٹرانسفر کر دیا گیا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں