جڑانوالہ: جماعت اسلامی کا اجتماع ،کسان کے مسائل، گندم کے ریٹ پر بحث
جڑانوالہ (نمائندہ دنیا )جڑ نوالہ جماعت اسلامی کا اجتماع ارکان المرکز السلامی میں منعقد ہوا۔
امیر جماعت اسلامی جڑانوالہ ڈاکٹر سعید احمدکی شرکت ۔جماعت اسلامی کا اجتماع ارکان کااجلاس المرکز الاسلامی مسجد خضری کینال روڈ میں امیر جماعت اسلامی جڑانوالہ ڈاکٹر سعید احمدکی زیر صدارت منعقد ہوا جس میں ڈاکٹر بابر رشیدجنرل سیکرٹری جماعت اسلامی پنجاب، رانا عبدالوحید نائب امیر جماعت اسلامی پنجاب نے شرکت کی۔ اجلاس کے دوران کسان کے مسائل، گندم کے ریٹ، پٹرول کی قیمت و دیگر عوامی مسائل پر بحث کی گئی۔