چنیوٹ:سرکاری سکولوں میں داخلہ مہم کا آ غاز

چنیوٹ:سرکاری سکولوں  میں داخلہ مہم کا آ غاز

چنیوٹ(ڈسٹرکٹ رپورٹر)محکمہ سکول ایجوکیشن کے زیر اہتمام ضلع بھر کے سرکاری سکولوں میں داخلہ مہم (انرولمنٹ کمپین) کا باقاعدہ آغاز کر دیا گیا۔

 اس سلسلہ میں ایک پروقار تقریب گورنمنٹ گرلز ہائی سکول چک 125 جپے میں منعقد ہوئی،تقریب کے مہمان خصوصی چیف ایگزیکٹو آفیسر، ڈسٹرکٹ ایجوکیشن اتھارٹی اظہر سہیل نیازی تھے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں