مہندی کی تقریب میں آ تش بازی کرنے پر مقدمہ درج
گوجرہ ( نما ئندہ دُنیا)مہندی کی تقریب میں آ تش بازی چلا نے وا لے قا نو ن کی گرفت میں آ گئے ۔
نوا ں لاہور پو لیس کو اطلا ع ملی کہ چک نمبر 278 ج ب کے خرم کی شادی پر مہندی کی تقریب پر متعدد افراد آ تش بازی کر نے میں مصروف ہیں جس پر پو لیس نے چھا پہ مارا تو تقریب میں آ تش کرنے والے افراد فرار ہونے میں کا میاب ہو گئے نوا ں لاہور پولیس نے نصیر احمد وغیرہ 7 افراد کے خلاف مقدمہ درج کرکے انکی تلا ش شروع کردی ہے ۔