کاروان شعروادب سمندری کے زیر انتظام محفل مشاہرہ

 کاروان شعروادب سمندری  کے زیر انتظام محفل مشاہرہ

سمندری (نمائندہ دنیا)ادبی تنظیم کاروان شعروادب سمندری کے زیر انتظام محفل مشاہرہ کا اہتمام کیا گیا

جس میں پنجاب بھر سے آئے نامور شعراء اکرام نے کلام پیش کیئے جس سے شرکاء محفل بہت محظوظ ہوئے مشاعرے کی صدارت معروف شاعر ڈاکٹر ریاض مجید نے کی جبکہ مقامی شعراء کے ساتھ ساتھ معروف شعراء محمد طاہر صدیقی، اصغر علی تبسم، شہزاد بیگ، منیر احمد منیر، سحر شیرازی اور گوہر شیرازی نے اپنے منفرد اندازِ بیان اور خوبصورت کلام سے محفل کو چار چاند لگا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں