گو جرہ :17سا لہ دوشیزہ کو اغوا کرلیا

 گو جرہ :17سا لہ  دوشیزہ کو اغوا کرلیا

گوجرہ ( نما ئندہ دُنیا)نا معلو م افراد نے 17 سا لہ دوشیزہ کو اغوا کرلیا ۔

 چک نمبر 338 ج ب کی خالدہ بی بی نے تھا نہ نوا ں لا ہور میں مقدمہ درج کرواتے ہو ئے موقف اختیار کیا ہے اسکی 17 سا لہ بیٹی بشرا ں بی بی اپنے گھر پر موجود تھی کہ نا معلو م افراد اسکو اغوا کرکے فرار ہو گئے نوا ں لاہور پولیس نے تلا ش شروع کردی ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں