پولیس نے 3 مبینہ پیشہ ور بھکاریوں کو گرفتار کر لیا
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)پولیس نے تین مبینہ پیشہ ور بھکاریوں کو گرفتار کر لیا۔مختلف علاقوں میں پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے 3 مبینہ پیشہ ور بھکاریوں کو گرفتار کرلیا۔
جو مختلف طریقوں سے شہریوں کو اپنے جھانسے میں لے کر بھیک مانگنے میں مصروف تھے ۔ جن کیخلاف مقدمات درج کرکے قانونی کارروائی شروع کر دی گئی ہے ۔