ملزم کو گرفتار کر کے اسلحہ برآمد کرلیا
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)ملزم کو گرفتار کر کے اسلحہ برآمد کرلیا گیا۔
تھانہ مدینہ ٹاؤن کے علاقے میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے اسلحہ لے کر گھومنے والے شہری کو اسلحے سمیت گرفتار کر لیا۔ جو دیگر شہریوں کے لئے خطرے کی علامت بنا ہوا تھا۔ جس کے خلاف مقدمہ درج کر کے قانونی کارروائی شروع کر دی گئی۔