لاؤڈ سپیکر کا استعمال کرنے والے شہری کو حوالات میں بند کر دیا گیا

 لاؤڈ سپیکر کا استعمال کرنے والے  شہری کو حوالات میں بند کر دیا گیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)لاؤڈ سپیکر کا استعمال کرنے والے شہری کو حوالات پہنچا دیا گیا۔

کھانا جھمرہ کے علاقے میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے لاؤڈ سپیکر پر گانے چلانے والے شہری کو گرفتار کر لیا۔ جو دیگر شہریوں کیلئے درد سر بنا ہوا تھا۔ جس کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں