بجلی چوری کرنے وا لے 2افراد کو گرفتار کر لیا گیا

بجلی چوری کرنے وا لے  2افراد کو گرفتار کر لیا گیا

گوجرہ ( نما ئندہ دُنیا)فیسکو ٹاسک فورس نے میٹرو ں سے ڈا ئریکٹ تاریں لگا کر بجلی چوری کرنے وا لے دو افراد ر نگے ہا تھو ں پکڑ لئے ۔

فیسکو حکا م کو اطلا ع ملی کہ چک نمبر 415 ج ب کا طارق محمود اور چک نمبر 164 ج ب کا محمد بوٹا اپنے میٹرو ں سے ڈا ئریکٹ تاریں لگا کر بجلی چوری کرنے میں مصروف ہیں جس پر انہو ں نے چھا پے مار کر بجلی چوری کرتے ہوئے رنگے ہا تھو ں پکڑ لیا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں