جھوٹی کال کرنے والا پکڑا گیا

 جھوٹی کال کرنے والا پکڑا گیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)تھانہ سٹی جڑانوالہ کے علاقے میں پولیس نے ڈکیتی کی جھوٹی کال کرنے والے شہری کو گرفتار کر لیا۔

تھانہ سٹی جڑانوالہ کے علاقے میں پولیس نے ڈکیتی کی جھوٹی کال کرنے والے شہری کو گرفتار کر لیا۔ جو پولیس کو گمراہی کا شکار بنانے کی کوشش کر رہا تھا۔مقدمہ درج کر کے کارروائی کی جا رہی ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں