اشتہاری ملزم پولیس کو چکمہ دیتے ہوئے فرار
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)اشتہاری ملزم پولیس کو چکمہ دیتے ہوئے فرار ہو گیا۔تھانہ ٹھیکری والا کے علاقے میں پولیس نے اشتہاری ملزم کی گرفتاری کے لیے چھاپہ مارا۔
تھانہ ٹھیکری والا کے علاقے میں پولیس نے اشتہاری ملزم کی گرفتاری کے لیے چھاپہ مارا۔ جو پولیس کو چکمہ دیتے ہوئے فرار ہو گیا۔ تاہم پولیس نے اسے پناہ دینے کے الزام میں اس کے ساتھی کو گرفتار کر کے مقدمہ درج کر لیا ہے۔