شادی شدہ خاتون کو بچوں سمیت مبینہ طور پر اغوا کر لیا
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)شادی شدہ خاتون کو بچوں سمیت مبینہ طور پر اغوا کرلیا گیا۔ تھانہ مدینہ ٹاؤن کے علاقے محلہ مریم آباد میں داؤد نامی شہری نے پولیس کو بتایا کہ۔۔۔
ملزم نے اس کی اہلیہ اور کمسن بچوں کو اس کی غیر موجودگی میں مبینہ طور پر گھر سے اغوا کر لیا اور نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا گیا۔ تاہم پولیس نے مقدمہ درج کرکے ملز موں کی تلاش شروع کر دی ہے۔