ہوائی فائرنگ کرنے والے ملزم کو اسلحے سمیت گرفتار کر لیا
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)ہوائی فائرنگ کرنے والے ملزم کو اسلحہ سمیت گرفتار کر لیا گیا۔
تھانہ ساہیانوالہ پولیس نے ہوائی فائرنگ کرنے والے ملزم کو گرفتار کرلیا۔ جو مبینہ طور پر ہوائی فائرنگ کرتے ہوئے دیگر شہریوں کے لئے خطرے کی علامت بنا ہوا تھا۔ جس کو گرفتار کرکے اسلحہ برآمد کرتے ہوئے مقدمہ درج کر لیا گیا۔