شیشہ نشہ کر نے والا شہری گرفتار

شیشہ نشہ کر نے والا شہری گرفتار

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)شیشہ نشہ کا استعمال کرنے والے شہری کو گرفتار کر لیا گیا۔

ڈی ٹائپ کالونی کے علاقے میں پولیس نے انس نامی شہری کو گرفتار کر لیا۔ حقہ، شیشہ فلیور اور دیگر سامان برآمد کرکے مقدمہ درج کرلیا گیا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں