سابقہ رنجش،شہری پر جان لیوا فائرنگ کر دی
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)تھانہ غلام محمد آباد کے علاقے میں رمضان نے پولیس کو بتایا کہ۔۔۔
ملزمان کی جانب سے سابقہ رنجش کی بناء پراش اسے قابو کر لیا گیا اور تشدد کا نشانہ بناتے ہوئے زخمی کرنے کے ساتھ جاتے وقت فائرنگ کر دی گئی۔ جس سے وہ شدید زخمی ہو گیا۔