ٹرک کھڑا کرکے روڈ بلاک کرنے والے ڈرائیور کو گرفتار کر لیا

ٹرک کھڑا کرکے روڈ بلاک  کرنے والے ڈرائیور کو گرفتار کر لیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)ٹرک کھڑا کرکے روڈ بلاک کرنے والے ڈرائیور کو گرفتار کر لیا گیا۔

تھانہ ٹھیکری والا کے علاقے میں پولیس نے مین روڈ پر ٹرک کھڑا کرکے ٹریفک کی روانی میں رکاوٹ پیدا کرنے والے ڈرائیور کو گرفتار کرلیا۔ جو دیگر ٹریفک کے لئے حادثے کی وجہ بھی بن سکتا تھا۔ تاہم پولیس نے مقدمہ درج کرکے قانونی کارروائی شروع کر دی ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں