ٹو بہ :مبینہ مقابلہ، زخمی ملزم گرفتار
ٹو بہ ٹیک سنگھ (ڈسٹرکٹ رپورٹر)سی سی ڈی ٹیم سے مبینہ مقابلہ میں خطرناک ملزم کو زخمی حالت میں گرفتار کر لیا گیا ۔
بتایا گیا ہے کہ گذشتہ شب درکھانہ روڈ اسٹاپ چک نمبر 321 گ ب پیرمحل کے قریب سی سی ڈی ٹیم سے مقابلہ کے دوران فرار کی کوشش میں موٹرسائیکل سے گر کر توقیر عباس نامی ملزم زخمی ہو گیا،اسے گرفتار کر لیا گیا ہے۔