7جواری گرفتار، نقدی، اشیا ضبط
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)پولیس نے مختلف علاقوں میں کارروائیوں کے دوران شہر سے 7 جواریوں کو گرفتار کرلیا۔ نقدی، موبائل فونز، جوا برچیاں اور دیگر سامان برآمد کرکے ملزموں کیخلاف مقدمات درج کرلئے گئے۔
پولیس نے مختلف علاقوں میں کارروائیوں کے دوران شہر سے 7 جواریوں کو گرفتار کرلیا۔ نقدی، موبائل فونز، جوا برچیاں اور دیگر سامان برآمد کرکے ملزموں کیخلاف مقدمات درج کرلئے گئے۔