فارمیسی مالک کا سکیورٹی کے نا مناسب انتظام پر گرفتار
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)فارمیسی مالک کوسکیورٹی کا مناسب انتظام نہ کرنے پر گرفتار کر لیا گیا۔
تھانہ کھرڑیانوالہ کے علاقے میں پولیس نے مختلف علاقوں کو چیک کیا۔ اس دوران فارمیسی پر سکیورٹی کا انتہائی غیر مناسب انتظام پایا گیا۔ جو واردات کا سبب بن سکتا تھاجس پر پولیس نے فارمیسی مالک کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کر لیا ۔