مخبوط الحواس جواں سالہ لڑکی مبینہ طور پر لاپتہ ہو گئی

مخبوط الحواس جواں سالہ لڑکی  مبینہ طور پر لاپتہ ہو گئی

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)مخبوط الحواس جواں سالہ لڑکی مبینہ طور پر لاپتہ ہو گئی۔

تھانہ سرگودھا روڈ میں مقدمہ کا اندراج کرواتے ہوئے رفیق نامی شہری نے پولیس کو بتایا کہ اسکی مخبوط الحواس بیٹی 23 سالہ ثمینہ گھر کے باہر سے ہی لاپتہ ہو گئی۔ پولیس نے مغویہ کی تلاش شروع کر دی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں