جیل جانے والا منشیات فروش دل کادورہ پڑنے سے انتقال کرگیا

جیل جانے والا منشیات فروش دل  کادورہ پڑنے سے انتقال کرگیا

ماموں کانجن (نمائندہ دنیا) ماموں کانجن پولیس کے ہاتھوں جیل جانے والا مبینہ منشیات فروش دل کادورہ پڑنے سے انتقال کرگیا ۔

دوماہ قبل8مارچ کو تھانہ ماموں کانجن کے ایس آئی ظفرالزمان چیمہ نے چک186گ ب کے رہائشی منشیات فروش اظہر عباس ولد گلشیر گادھی کو پکڑ کر ایک کلو تین سو گرام ہیروئن برآمد کرکے جیل بھیج دیا تھا جو گزشتہ روز واش روم میں گر کر زخمی ہو گیا جسے جیل انتظامیہ نے ڈسٹرکٹ ہسپتال پہنچایا گیا جہاں وہ دم توڑ گیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں